بیٹے کی شادی سے پہلے امبانی خاندان کا اہم اعلان

0
251
بیٹے کی شادی سے پہلے امبانی خاندان کا اہم اعلان

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔

اس شادی کے ساتھ امبانی خاندان نے غریب لوگوں کی اجتماعی شادی کا بھی فیصلہ کیا ہے اور اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

ممبئی کے پالگھر علاقے میں امبانی خاندان کی جانب سے غریبوں کیلیے اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

Leave a reply