بیٹریوں کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا امکان

0
391
بیٹریوں کی قیمت میں 50 فیصد کمی کا امکان

چین کے سب سے بڑے لیتھیم آئن بیٹری پروڈیوسر کا دعویٰ ہے کہ تین سال کے اندر بیٹری کی قیمتیں آدھی ہو جائیں گی۔

کچھ کاروباری حضرات اس سارے معاملے کو سمجھتے ہوئے پاکستان میں بیٹریاں بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ دوسری جانب تاجروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے یو پی ایس بیٹریوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

Leave a reply