بینک میں کتنی رقم پرزکوٰۃ کٹوتی کی جائےگی؟

0
152
بینک میں کتنی رقم پرزکوٰۃ کٹوتی کی جائےگی؟

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نےاس سال کیلیے ایک زکوٰۃ نصاب جاری کیا ہے ، جسکے مطابق بینک یکم رمضان کو 1لاکھ79ہزار6سو89روپےیااس سےزائدرقم پرزکوٰۃ کاٹےگا۔

بینکوں کو بھیجے گئےمراسلےکیمطابق ، اگر آپ کے پاس 1لاکھ79ہزار6سو89روپےہیں تو رمضان کی یکم تاریخ کو زکاٹ کٹوتی کی جائیگی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ زکوٰۃ کا اطلاق بچت اکاؤنٹ ، منافع اور اسطرح کے کھاتوں پر کیا جائیگا ، کرنٹ اکاؤنٹ سےزکوۃ نہیں کاٹی جائیگی ۔

Leave a reply