بھارت نے 24 گھنٹے بعد دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا

0
160
بھارت نے 24 گھنٹے بعد دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا

بھارت نے 24 گھنٹے بعد دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا

بھارت کی طرف سے چوبیس گھنٹے پانی بند رکھنے کے بعد اچانک دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا گیا ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے، چند گھنٹے پہلے خشک نظر آنے والا دریا اب اٹھائیس ہزار کیوسک تک بھر گیا ہے، محکمہ آبپاشی کے بقول بھارت کی طرف سے اچانک پانی کا یہ اخراج خطرناک ہو سکتا ہے اور آج رات کو پانی کی یہ سطح مزید بلند ہونے کا امکان ہے، مقامی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں، ماہرین کے کہنا ہے کہ اس طرح کا غیر متوقع اقدام نہ صرف سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے ہے بلکہ پاکستان کے لئے سیلابی خطرات بھی بڑھا دیتا ہے۔

Leave a reply