بگ باس سے نماز کی وڈیو وائرل

0
93

 

ہاٹ لائن نیوز : منور فاروقی کا شمار بھارت کے مشہور مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ بھارت سمیت پوری دنیا میں کافی مقبول ہیں اور ان دنوں وہ بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو ‘بگ باس’ کے سیزن 17 میں بطور مدمقابل نظر آ رہے ہیں۔

بگ باس کی تازہ ترین قسط کا ایک مختصر ویڈیو کلپ اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں منور فاروقی پر لاکھوں مسلمان فخر محسوس کر رہے ہیں۔

منور فاروقی کے مداح اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت خوش ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کےلیےپیار بھرے تبصرے کر رہے ہیں۔

 

 

Leave a reply