بچوں کے یوٹیوب استعمال کرنے پر پابندی عائد

0
156
بچوں کے یوٹیوب استعمال کرنے پر پابندی عائد

بچوں کے یوٹیوب استعمال کرنے پر پابندی عائد

آسٹریلوی حکومت نے بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پہلی جامع پابندی میں یوٹیوب کو بھی شامل کیا ہے، ابتدائی طور پر یوٹیوب کو اس پابندی سے مستثنیٰ کہا گیا تھا۔

لیکن حکومت نے اب یوٹیوب کو بھی پلیٹ فارمز میں شامل کر لیا ہے جن پر پابندی نافذ ہو گی، اس پابندی کے مطابق سولہ سال سے کم عمر کے بچے یوٹیوب دیکھ تو سکیں گے لیکن اکاؤنٹ بنانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Leave a reply