بلوچستان میں سمندر کا پانی گلابی ہو گیا

0
246
بلوچستان میں سمندر کا پانی گلابی ہو گیا

بلوچستان میں سمندر کا پانی گلابی ہو گیا

گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگ کا ہو گیا، پانی کی غیر معمولی صورتحال دیکھ کر ماہی گیر، سیاح اور مقامی افراد تشویش میں مبتلا ہیں، لیکن محکمہ تحفظ ماحولیات بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق سمندر کا پانی آلودہ ہونے کے سبب گلابی رنگ کا ہوا ہے۔

رنگ تبدیل ہونے سے پانی میں بدبو بھی پھیل رہی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کا کہنا ہے کہ گڈانی جیٹی میں کافی عرصے سے پانی تھا اور بائیو لوجیکل تبدیلی کی وجہ سے پانی کا رنگ تبدیل ہوا، سمندری پانی گلابی ہونے کی وجہ حیاتیات کی تبدیلی ہے، اس وجہ سے لوگوں کو سمندری پانی سےدور رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a reply