بلوچستان حکومت نےصوبےمیں دفعہ 144 نافذکردی

0
542
بلوچستان حکومت نےصوبےمیں دفعہ 144 نافذکردی

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان حکومت نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ بلوچستان میں دھرنوں، ریلیوں ،جلسوں پرپابندی عائدکردی گئی۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کےمطابق چارسے زائدافراد کے جمع ہونےاور اسلحےکی نمائش پربھی پابندی ہے۔

پابندی کا اطلاق 15 دن کے لیے ہوگا؛ امن و امان کی صورتحال کے پیشنظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

Leave a reply