بلاول بھٹو کا لاہور سے الیکشن لڑنا تنازعہ بن گیا

0
228
بلاول بھٹو کا لاہور سے الیکشن لڑنا تنازعہ بن گیا

لاہور ہائیکورٹ،

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 127 سے غیر قانونی الیکشن لڑنے کا معاملہ

الیکشن ایکٹ کی دفعہ 203 (3) پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر بطور اعتراض سماعت

عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا

عدالت نے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی

رجسٹرار آفس نے مصدقہ نقول لف نہ کرنے کا اعتراض لگایا تھا

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور بلاول بھٹوزرداری کو فریق بنایا گیا ہے

قانون کے تحت کوئی بھی شہری دو سیاسی جماعتوں کا ممبر نہیں بن سکتا موقف

بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127 سے تلوار کی بجائے تیر کے نشان پر الیکشن لڑا، موقف
بلاول بھٹو زرداری نے کاغذات نامزدگی میں انڈر اوتھ تفصیلات لکھیں موقف
بلاول بھٹو نے اپنی پارٹی کی بجائے آصف زرداری کی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑا موقف

بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی جبکہ آصف زرداری کی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ہے موقف
بلاول بھٹو زرداری نے این اے 127 سے قانون کے برخلاف الیکشن لڑا موقف
عدالت الیکشن کمیشن کو اپنے ہی آرڈر پر اور دفعہ 203(3) پر عملدرآمد کا حکم دے،استدعا

Leave a reply