بلاول اورفریال تالپورکےکاغذات نامزدگی منظور

0
83

ہاٹ لائن نیوز : عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے لاڑکانہ سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔

بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 194 اور این اے 196 لاڑکانہ سے منظور کیے گئے جب کہ پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما اور آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے کاغذات صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 10 سے منظور کیے گئے۔

Leave a reply