باپ بیٹے کو بچاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

0
171

ہاٹ لائن نیوز : شانگلہ میں چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ دریا میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ چیئر لفٹ کی ڈولی دریا کے بیچوں بیچ پھنسی ہوئی تھی۔

شانگلہ کے پہاڑی علاقے میں بچہ چیئر لفٹ کی ڈولی میں پھنس گیا۔ چیئر لفٹ میں پھنسے بچے کو بچانے کی کوشش میں باپ دریا میں بہہ گیا۔

Leave a reply