بالی ووڈ اسٹارز بس میں سفر کرنے پر مجبور

0
231
بالی ووڈ اسٹارز بس میں سفر کرنے پر مجبور

ہندوستان کے امیر ترین آدمی نے کروڑوں کی گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو بس میں بیٹھنے پر مجبور کر دیا ہے۔

بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بالی ووڈ کے مشہور اور ارب پتی ستاروں نے جام نگر آنا شروع کردیا ہے اور کئی ستارے جام نگر پہنچ چکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جسمیں سپر اسٹارز کو لائن بناکرایک بس میں سوار ہوتےدیکھا جاسکتا ہے۔ بالی ووڈ کےسینئر اور نئے دونوں اداکاروں کولائن میں دیکھاجا سکتا ہے۔

اسی بس میں سوار ہونے والوں میں انیل کپور، ان کی بیٹی سونم کپور، ورون دھون اور انکے والد ڈیوڈ دھون، اننیا پانڈے اور کئی دوسرے ستارے شامل ہیں۔

Leave a reply