ایک ہی سال میں دورمضان! فلکیاتی ماہرین کی حیران کن پیشگوئی

ہاٹ لائن نیوز: دنیابھر کے مسلمان 2030 میں دو بار رمضان کااستقبال کرینگے۔
ماہرین فلکیات کیمطابق ، یہ ہر 33 سال بعدہوتا ہے ، اور اسکی وجہ قمری سال کا11 سے12 دن تک کم ہوناہے۔
دبئی سےفلکیات گروپ کےچیف ایگزیکٹو حسن احمد الہریری کیمطابق ، قمری مہینوں میں ہرسال 10 سے 11 دن تک کمی ہوتی ہے ، جسکی وجہ سے 2030 ءمیں 4 جنوری کو پہلا رمضان اور 26 دسمبر کودوسرا رمضان ہوگا، اسکا مطلب یہ ہے کہ سال2030ءمیں مسلمان36 روزےرکھیں گے۔









