ایک ماہ میں ایک ہزار انڈےکھانےوالےکےساتھ کیاہوا؟

0
158
ایک ماہ میں ایک ہزار انڈےکھانےوالےکےساتھ کیاہوا؟

ہاٹ لائن نیوز : ٹوکیو فٹنس کے شوقین جوزف ایورٹ نے ایک ماہ میں 1000 انڈوں کی جانچ کرنیکا فیصلہ کیا۔ جوزف نے تجربہ کیا کہ ایک دن میں 30 انڈے کھانے سے انکی طاقت ، پٹھوں کی مقدار اور صحت پر بہت بڑا اثر پڑیگا۔ ان کی غذا میں آملیٹ ، انڈے اور یہاں تک کہ چاول کے ساتھ انڈے شامل تھے۔

اپنی پیشرفت کو ٹریک کرنیکے لئے ، جوزف نے ویٹ لفٹنگ کی مشقیں شامل کیں اور اسکواٹس ، ڈیڈ لفٹوں ، بینچ پریس وغیرہ میں اپنی بہترین کارکردگی پر توجہ مرکوز کی۔ ان تمام کوششوں سےحیرت انگیز نتائج سامنےآئے ہیں۔ صرف ایک ماہ میں 6 کلوگرام پٹھوں کی طاقت میں اضافہ اور وزن اٹھانیکی طاقت میں 20 کلوگرام اضافہ کیا۔

جبکہ خراب کولیسٹرول بدل گیااور اچھے کولیسٹرول میں اضافہ ہوا ، جس نے خون کےنقصان دہ چربی کو صاف کردیا۔

Leave a reply