ایک دن میں 89 کھرب کما لئے

0
286
ایک دن میں 89 کھرب کما لئے

ہاٹ لائن نیوز : کمپنی ایل۔ وی۔ ایم ۔ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ نے ایک ہی دن میں 89 کھرب کما کر دنیا کے امیر ترین فرد بن گئے ہیں، گزشتہ کچھ ہفتوں سے بر جیف بیزوز اور برنارڈ ارنلٹ کے درمیان دنیا کا امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آ رہی تھی۔

اس دوران کئی مرتبہ جیف بیزوز امیر ترین آدمی بنے لیکن برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر ا گئے، مگر اب لگتا ہے کہ پرتعیش چیزیں بنانے والی کمپنی ایل۔ وی۔ ایم ۔ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ نے دنیا کے امیر ترین شخص کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مظبوط بنا لی ہے،اس کاسبب یہ ہے کہ بائیس مارچ کو ان کی دولت میں 32.3 ارب ڈالرز (89 کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

Leave a reply