
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل،
این اے 124 سے ن لیگ کے رانامبشر کی کامیابی کے خلاف درخواست پر سماعت
ٹربیونل نے رانا مبشر کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی
رانا مبشر اقبال کی طرف سے جواب داخل نہ کرایا گیا
الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری پر سماعت ستمبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی
الیکشن کمیشن کی طرف سے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا
جسٹس انوار حسین پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے آزاد امیدوار ضمیر جھیڈو کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی
فارم 45 کے تحت ضمیر جھیڈو جیت گئے تھے، موقف
فارم 47 میں رانا مبشر کو کامیاب قرار دیا گیا ۔موقف
رانا مبشر اقبال کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے ، استدعا









