اگر کوئی شخص خصوصی لباس کے بغیر خلا میں گیا تو کیا ہوگا؟

0
246
اگر کوئی شخص خصوصی لباس کے بغیر خلا میں گیا تو کیا ہوگا؟

ہاٹ لائن نیوز : کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اسپیس سوٹ کے بغیر انسان کا کیا ہوگا؟ اس کا جواب ایک حالیہ ویڈیو میں دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو ایک یوٹیوب چینل نے تیار کی ہے اور اس میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ اگر کسی انسان کا اسپیس سوٹ چھین کر خلا میں پھینک دیاجائےتوکیاہوگا۔

Leave a reply