اگر فلسطین کو تسلیم کیا تو کیا ہو گا ؟

0
147
اگر فلسطین کو تسلیم کیا تو کیا ہو گا ؟

اگر فلسطین کو تسلیم کیا تو کیا ہو گا ؟

اسرائیل نے یورپی ممالک کو دوبارہ خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے فلسطین کو تسلیم کیا تو پھر اسرائیل بھی یک طرفہ طور پر اقدامات اٹھا سکتا ہے، اسرائیلی حکومت کے چند اہم وزرا نے بڑے یورپی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے فلسطین کو تسلیم کیا تو اسرائیل مغربی کنارے کے کچھ حصوں کو زبردستی اسرائیل کے ساتھ ملا دے گا۔

اسرائیلی اسٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈیرمر نے فرانسیسی وزیر خارجہ ژان نوئیل اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کو بھی خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا گیا تو اسرائیل اس کے جواب میں مغربی کنارے کے مخصوص علاقے اپنے ساتھ ضم کر لے گا، اور غیر مجاز بستیوں کو قانونی حیثیت دے سکتا ہے۔

Leave a reply