
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر نے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
درخواست میں پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
ہتک عزت کا قانون آئین کی خلاف بنایا گیا ہے درخواست میں موقف
ہتک عزت کا قانون آئین میں دیے گے آئینی حقوق کی خلاف وزری ہے موقف
عدالت ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دے استدعا
جبکہ ہتک عزت بل اس سے پہلے صحافی تنظیموں کی جانب سے وکلاء کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اسکی سماعت بھی ہوچکی ہے
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ہتک عزت کے بل کی سیکشن 5,,3,,اور 8 کےعدالت نے سٹے کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ یہ سیکشن عدالت سے مشروط ہونگے








