اوپنر حسن نواز نے ٹی ٹونٹی سیریز میں بدترین ریکارڈبناڈالا

0
225
اوپنر حسن نواز نے ٹی ٹونٹی سیریز میں بدترین ریکارڈبناڈالا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ٹیم کے نوجوان اوپنر حسن نواز نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔

ویلنگٹن میں کھیلے جانیوالے میچ میں ، قومی ٹیم کے اوپنر حسن نواز نے اسی ٹی ٹونٹی سیریز میں تیسری بارصفر پرآؤٹ ہوکرناپسندیدہ ریکارڈ بنایا۔

ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستانی اوپنرکی زیرو کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟

3 – حسن نواز (5 اننگز)

2 – شاہ زیب حسن (2 اننگز)

2 – محمد حفیظ(3 اننگز)

2 – محمد رضوان (4 اننگز)

Leave a reply