انڈین کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی

0
134
انڈین کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی

انڈین کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی

بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ اور رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ منگنی کی افواہیں سچ ثابت ہوئیں ہیں، انڈین پریمئیر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بلےباز نے سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج آٹھ جون کو لکھنؤ کے ہوٹل میں منگنی کریں گے، بھارتی کرکٹر اور پریا سروج کی منگنی کی افواہیں سال کے آغاز میں وائرل ہوئیں تھی لیکن ممبر پارلیمنٹ کے والد نے ان خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیا تھا، اب ان کے والد کا کہنا ہے کہ کرکٹر کی طرف سے شادی کی پیشکش موصول ہوئی ہے مگر اس پر بات چیت جاری ہے ابھی منگنی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

Leave a reply