انڈین فلم انڈسٹری کی سینیٹر ادکارہ کا انتقال

انڈین فلم انڈسٹری کی سینیٹر ادکارہ کا انتقال
انڈین مراٹھی فلم اور ٹی۔وی کی سینئر اداکارہ جیوتی چندیکر انتقال کر گئی ہیں، انہوں نے طویل کیریئر میں کئی یادگار کردار کیے اور اپنے فن سے لاکھوں لوگوں کے دل جیتے، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی تیجسونی نے سوشل میڈیا پر دی۔
ان کی آخری رسومات 17 اگست کو پونے میں ہوں گی، انہوں نے 12 برس میں اداکاری کا آغاز کیا اور ان کا کیریئر 5 دہائیوں پر مشتمل ہے، انہوں نے کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کی، ان کو کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔








