انسداد پولیو مہم : غفلت برتنے پر 10 افسران کو معطل کر دیا گیا

0
230
انسداد پولیو مہم : غفلت برتنے پر 10 افسران کو معطل کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے انسدادپولیو مہم کےدوران غفلت برتنے پر 10افسران کو معطل کردیاگیاہے۔

ذرائع کیمطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسدادپولیومہم میں غفلت برتنے پر 10 افسران کو معطل کردیا، معطل ہونےوالوں میں 18 گریڈ کے7ٹاؤن میونسپل کمشنرز بھی شامل ہیں۔

Leave a reply