انسداددہشت گردی عدالت نے صنم جاوید کی تمام مقدمات میں روبکار جاری کر دی

0
225
انسداددہشت گردی عدالت نے صنم جاوید کی تمام مقدمات میں روبکار جاری کر دی

انسداد دہشت گردی عدالت

انسداد دھشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کر دی

صنم جاوید کی تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری 27 مارچ کو منظور ہوئی تھی۔

صنم جاوید کے والد کی جانب سے دو لاکھ مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرایے گئے

عدالت نے صنم جاوید کی جیل سے رہائی کی روبکار جاری کر دی
عدالت نے صنم جاوید کی تھانہ شادمان کے مقدمہ نمبر 768/23 میں روبکار جاری کی ہے

صنم جاوید کی نو مئی لاہور کے تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے۔

صنم جاوید میانوالی کے دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر میانوالی جیل میں بند ہے۔

Leave a reply