
انسداد دہشت گردی عدالت ، عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بڑی پیشرفت
سانحہ نو مئی کے مقدمات میں تیرہ اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل کر دیے گئے
ہوم ڈیپارٹمنٹ نے نئے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
ایڈوکیٹ چوہدری ارمغان احمد پاشا ، آصف جاوید قریشی ، راؤ عبدالجبار اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات
ایڈوکیٹ عارف اعوان ، الیاس حبیب ، ملک سرود ،رانا اشفاق ، رانا منظور اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات
ایڈوکیٹ رانا نوید عاشق ، رانا نعمان ، شاہد محمود منہاس ، شاہد شوکت تعینات
اسپیشل پراسیکیوٹر سانحہ نو مئی کے مقدمات میں سرکار کی جانب سے پیروی کریں گے








