
ہاٹ لائن نیوز : سرگودھا کے نواحی علاقے چک ستائیس میں دیرینہ رنجش پر مخالفین نے مویشیوں کو آگ لگا دی۔
لاکھوں روپے مالیت کے مویشی جل کر خاکستر ہو گئے۔ ایک درجن سے زائد مویشی بچ گئے ہیں لیکن ان کے زخم بھرنے میں وقت لگے گا۔
پولیس نے اس گھناؤنے واقعہ کا تھانہ بھاگٹانوالہ میں مقدمہ درج کر کے مفرور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔









