امریکی کرنسی مزیدنیچےگرگئی

0
223
امریکی کرنسی مزیدنیچےگرگئی

ہاٹ لائن نیوز : انٹربینک میں ڈالرسستاہونےکیوجہ سےروپے کی قدر میں مزیدبہتری آنےلگی ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھےدن انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید12 پیسے سستی ہوگئی ہے، جسکے بعد انٹربینک میں ڈالر 2سو77 روپے 92 پیسے سے کم ہوکر 2سو77 روپے 80 پیسے پرٹریڈ ہورہاہے۔

Leave a reply