امریکاکااپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنےکا حکم

0
155
امریکاکااپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنےکا حکم

اسرائیل نے ہفتے کے روز لبنان میں 290 اہداف پر 400 سے زیادہ حملے کیے، جس میں حزب اللہ کی جانب سے 90 راکٹ فائر کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق دوسری جانب اسرائیل نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کیجانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں حیفہ اور دیگر شمالی علاقوں پر بڑا جوابی حملہ متوقع ہے جس کے لیے اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ہوشیار رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ .

لبنان اسرائیل کشیدگی کے پیش نظر امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a reply