امتحانی مرکز یا میدان جنگ: چھریوں کے وار سے 4 اسٹوڈنٹس زخمی

0
201
امتحانی مرکز یا میدان جنگ: چھریوں کے وار سے 4 اسٹوڈنٹس زخمی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے محمود آباد میں اسکول میں چاقو کے وار سے 4 طالب علم زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کیمطابق جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والوں میں حمزہ، حسن، جنید ، عادل شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحان دینے کے بعد اسکول میں طالب علموں میں لڑائی ہوئی، چاروں طالب علموں نے ایک دوسرے پر چھریوں کے وار کیے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Leave a reply