
لاہور ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر سماعت کرنی تھی
عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک سماعت ملتوی کردی
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کے لیے طلب کر رکھا ہے
آئین کے تحت الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صدر پاکستان یا صوبائی گورنر کے پاس ہے، موقف
الیکشن کمیشن کے سیکشن 57 میں ترمیم کر کہ تاریخ کا الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا موقف
عدالت الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 کو کالعدم قرار دے، استدعا









