الیکشن ٹربیونل لاہور نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کام چھوڑ دیا

0
171
الیکشن ٹربیونل لاہور نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کام چھوڑ دیا

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل

سیالکوٹ کے این اے 73 سے لیگی رہنما نوشین افتخار کی کامیابی کے خلاف درخواستوں پر سماعت

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد مزید کاروائی نہیں کرسکتے جسٹس سلطان تنویر
سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کے بعد معلوم ہوگا انہوں نے تمام ٹربیونلز معطل کیے ہیں یا کچھ مخصوص جسٹس سلطان تنویر
ٹربیونل نے تمام الیکشن درخواستوں پر کاروائی اگست تک ملتوی کردی

جسٹس سلطان تنویر نے علی اسجد ملہی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی
فارم 45 کے مطابق درخواست گزار جیت چکا ہے موقف
الیکشن کمیشن نے حقائق کے برعکس نوشین افتخار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا موقف

Leave a reply