الیکشن ایکٹ میں ترمیم کیس پر سماعت اٹارنی جنرل طلب

0
175
الیکشن ایکٹ میں ترمیم کیس پر سماعت اٹارنی جنرل طلب

لاہور ہائیکورٹ، الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت

عدالت ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو فوری طور پر طلب کرلیا
ایڈیشنل اٹارنی جنرل پیش ہوں اور معاونت کریں، عدالت
درخواست گزار متاثرہ فریق کس طرح ہے، عدالت

درخواست گزار اگر متاثرہ فریق نہیں تو یہ درخواست کیسے دائر کرسکتا ہے، عدالت

اسی نوعیت اور درخواستیں عدالت عالیہ میں زیر التوا ہیں وکیل درخواست گزار
ان درخواستوں میں انتخابات کی تاریخ کے اعلان سمیت الیکشن ایکٹ کی دفعات چیلنج کی گئی ہیں وکیل درخواست گزار
منیر احمد کی الیکشن ایکٹ کیخلاف درخواست لارجر بنچ کے روبرو بھی زیر سماعت ہے وکیل درخواست گزار

تمام درخواستوں میں الیکشن ایکٹ کی دفعات چیلنج کی گئی ہیں، وکیل درخواست گزار
ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان کدھر ہیں عدالت
جسٹس شکیل احمد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی

درخواست میں چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے.
الیکشن ایکٹ میں ترامیم کرکے اس کا اطلاق ماضی سے کیا گیا ہے درخواست گزار

کسی بھی قانون کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا جاسکتا، درخواست گزار
الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے سپریم کورٹ کی نشستوں کے فیصلے کو بے اثر کرنے کی کوشش کی گئی ہے.
الیکشن ایکٹ میں ترامیم کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا

Leave a reply