افغانستان کاانگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ

0
144
افغانستان کاانگلینڈ کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : افغانستان نےچیمپئنزٹرافی میں گروپ بی کےاہم میچ میں انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیاہے۔

دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مقابلہ کرینگی۔ سیمی فائنل تک پہنچنے کیلے دونوں کیلئے میچ جیتنا انتہائی اہم ہوگا۔

Leave a reply