
ہاٹ لائن نیوز : جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں مد مقابل ہوئیں وہیں کرکٹ میچ میں کچھ غیرمعمولی دیکھنےکو ملا جسنے دنیائے کرکٹ کو حیرت زدہ کردیا۔
لاہورقذافی اسٹیڈیم میں گزشتہ روزکھیلےجانیوالے میچ میں نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کوچھ وکٹ سےشکست دیکرسہ ملکی سیریزکےفائنل میں پہنچ گیا۔
دوسری اننگز میں جنوبی افریقہ کے پاس فیلڈرز کی کمی ہوئی اور کوئی اچھا فیلڈر دستیاب نہ ہونیکی وجہ سے ٹیم کےفیلڈنگ کوچ وانڈیل گواو کو مختصر وقت کیلیے متبادل فیلڈرکےطور پر میدان میں آناپڑگیا۔









