اس سال کاپہلامکمل چاندگرہن 14 مارچ کوہوگا

ہاٹ لائن نیوز : اس سال کاپہلاچاند گرہن 14 مارچ کوہوگا۔
محکمہ موسمیات کیمطابق ، چاندگرہن 14 مارچ صبح 8 بجکر 57 منٹ پرشروع ہوگا اور11 بجکر26 منٹ پر مکمل چاند گرہن لگے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند گرہن صبح 11 بجکر59 بجےاپنے عروج پر ہوگا اور چاند گرہن شام 3 بجے ختم ہوجائیگا جبکہ چاند گرہن کوپاکستان میں نہیں دیکھاجاسکتاہے۔









