اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہونگی؟

0
677
اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہونگی؟

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان جلدمتوقع ہے۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کیجانب سے آئندہ چند ہفتوں میں اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کیلیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کیےجانےکاامکان ہے۔

رواں سال عام موسم سرما میں تاخیر کے باعث موسم سرما کی تعطیلات 21 دسمبر سے 29 دسمبر تک ہونیکا امکان ہے، اسکول 30 دسمبر کو کھلیں گے، تاہم یہ بھی امکان ہے کہ تعطیلات میں 31 دسمبر تک توسیع کیجائے گی۔

Leave a reply