اسرائیل کے حملے میں مزید 39 فلسطینی شہید

0
162
اسرائیل کے حملے میں مزید 39 فلسطینی شہید

اسرائیل کے حملے میں مزید 39 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں 39 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے نے کہا ہے کہ ان حملوں میں باسٹھ فلسطینی زخمی بھی ہوئے، وزارت صحت نے کہا کہ جنگ بندی سے لے کر اب تک 1 ہزار آٹھ سو چونسٹھ فلسطینی شہید جبکہ چار ہزار 890 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Leave a reply