اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کی قیدی کے ہاتھوں پٹائی

0
211
اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کی قیدی کے ہاتھوں پٹائی

ہاٹ لائن نیوز : امریکی جیل میں قید اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کو ساتھی قیدی نے زدوکوب کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سفارت کار کا 19 سالہ بیٹا ابراہم گل امریکی ریاست فلوریڈا میں قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ ساتھی قیدی نے اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کی کھانے پر بات کے دوران خوب پٹائی کی ۔

حکام کے مطابق قیدی نے اسرائیلی سفارت کار کے بیٹے کے چہرے پر مکے مارے جس سے اسرائیلی سفارت کار کا بیٹا زخمی ہوگیا۔

Leave a reply