اسرائیلی حملےجاری، مزید40فلسطینی شہید

اسرائیل کا جنگ کا جنون کم نہ ہوسکا اور غزہ میں ظلم کی کہانی ختم نہیں ہوئی ، پچھلے 24 گھنٹوں میں 40 مزید فلسطینی شہیدجبکہ، 120 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کیمطابق ، شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینیوں کوشہیدکیاگیا تھا۔ حماس کےترجمان کوبھی جبلیہ میں شہیدکردیا گیا تھا۔
فلسطینی میڈیا کیمطابق ، غزہ میں دس ہزار سے زیادہ افراد ملبے کے نیچے ہیں۔ جوسب شہید ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کیمطابق ، غزہ کو کھانےکی فراہمی کیوجہ سے لاکھوں بچےبھوکے ہیں۔









