اسد عمر کی ضمانت میں توسیع

0
244
اسد عمر کی ضمانت میں توسیع

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ت 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک مزید توسیع دے دی،
اسد عمر عبوری ضمانت کی معیاد کے ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے تو عدالت نے ان کی عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک مزید توسیع کا حکم دیا ہے اور آئندہ سماعت پر وکلا کو بھی دلائل کے لیے طلب کر لیاہے۔
اسد عمر کے خلاف تھانہ شادمان باغ میں پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Leave a reply