استعمال شدہ تیل کو قابل استعمال بنائیں

0
204
استعمال شدہ تیل کو قابل استعمال بنائیں

ہاٹ لائن نیوز : جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں میدے کو اچھی طرح مکس کریں تاکہ باقی تمام ذرات اس میں جذب ہو جائیں۔ اب اسے چند منٹ کیلیے چھوڑ دیں اور پھر چھلنی یا صاف کپڑے سے چھان لیں۔

تیل سے جلے ہوئے ذرات کو الگ کرنے کے لیے ٹھنڈے تیل میں لیموں کے ٹکڑے ڈالیں۔ اسے چند گھنٹوں کیلیے اسی طرح چھوڑ دیں، پھر چھان لیں اور مزید استعمال کیلیے رکھ دیں۔

Leave a reply