ارشاد بھٹی نے بیگم کوکتنی عیدی دی ؟ جان کرمداح حیران

0
298
ارشاد بھٹی نے بیگم کوکتنی عیدی دی ؟ جان کرمداح حیران

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے معروف اینکر اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے عید کے موقع پر اپنی دوسری بیوی کو لاکھوں روپے دیئے ، جس کا ذکر انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کیا۔

عید کے موقع پر ، جب ان سے عید کے بارے میں پوچھا گیا تو ، ارشاد بھٹی نے کہا کہ انہوں نے عید کے موقع پر اپنی نئی بیوی کو 20،000 سعودی ریال عیدی کےطور پر دیا ، جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا15لاکھ روپے بناتا ہے۔ اس رقم کو سن کر انکے مداح حیرت زدہ تھے۔

ارشاد بھٹی نے کہا کہ انکی اہلیہ نہ صرف ایک عظیم شخصیت ہیں بلکہ ایک مذہبی انسان ہیں ، جو ہر مشکل وقت میں اسکے اوربچوں کیساتھ کھڑی تھیں۔

Leave a reply