آوارہ کتوں نے2 سالہ بچی اور مویشی نوچ ڈالے

0
174

ہاٹ لائن نیوز : پاکپتن میں آوارہ کتوں نے دو سالہ بچی کو مار ڈالا، آوارہ کتوں نے مویشیوں پر بھی حملہ کر کے دو بھینسوں کو مار ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ پاکپتن کے نواحی علاقے ڈھاپئی کے قریب پیش آیا جہاں 2 سالہ بچی گھر میں کھیل رہی تھی کہ کتے نے اس پر حملہ کر دیا۔

شہریوں نے انتظامیہ سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں کتوں کے کاٹنے کے علاج کیلیے ایمرجنسی سنٹر قائم کیا جائے۔

Leave a reply