آرمی چیف اور وزیراعظم کی سکوارڈن لیڈر شہید عثمان یوسف کے گھر آمد

0
260
آرمی چیف اور وزیراعظم کی سکوارڈن لیڈر شہید عثمان یوسف کے گھر آمد

آرمی چیف اور وزیراعظم کی سکوارڈن لیڈر شہید عثمان یوسف کے گھر آمد

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے بہادر افسر سکواڈرن لیڈر شہید عثمان یوسف کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت بھی کیا، دونوں رہنماؤں نے شہید کی وطن سے وفاداری، قربانی اور فرض شناسی کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا، آرمی چیف اور وزیراعظم شہید کے گھر پر پہنچے جہاں انہوں نے ان کے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارا، ان کے دکھ درد میں شریک ہوئے اور شہید سکوارڈن لیڈر عثمان کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی، وزیراعظم نے کہا کہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف نے معرکۂ حق میں دلیری اور جرأت کی جو مثال قائم کی ہے وہ ناقابلِ فراموش ہے۔

Leave a reply