آج یوم فضائیہ روایتی جوش و جذبے سے منایاجارہا ہے

0
174
آج یوم فضائیہ روایتی جوش و جذبے سے منایاجارہا ہے

ہاٹ لائن نیوز : پاک فضائیہ پیشہ ورانہ مہارت اور لگن اور ملکی سالمیت کیلیے قربانیوں کیساتھ فضائی خودمختاری کے محافظ کا کردار ادا کر رہی ہے۔ ملک بھر میں آج یوم فضائیہ روایتی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

پاک فضائیہ مادر وطن کیخلاف کسی بھی جارحیت کو روکنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، اس کا ہر فرد ملک کی فضائی سالمیت کے تحفظ کیلیے تیار ہے ۔

Leave a reply