آتش فشاں نےدماغ کو شیشے میں کیسے تبدیل کیا؟

0
172
آتش فشاں نےدماغ کو شیشے میں کیسے تبدیل کیا؟

ہاٹ لائن نیوز : سائنس دانوں کو 2020ء میں انسانی کھوپڑی کے اندر ایک سیاہ شیشے کا مادہ ملا ، جو 79 ویں صدی میں اٹلی کےماؤنٹ ویسوویوس میں آتش فشاں کےایک خوفناک عمل کانتیجہ تھا۔

ایک نوجوان کی باقیات ہرکولینیم میں پائی گئیں ، جسے آتش فشاں نے تباہ کردیا تھا ، جو ایک بسترپرمردہ پایا گیاتھا ، جوآتش فشاں کی راکھ کے نیچےپایاگیا،سائنس دانوں نےاسکے جسم ،دماغ سے اور ریڑھ کی ہڈی کے اندر شیشوں کا مطالعہ کیا۔

انکا خیال ہےکہ اسکا جسم 520 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم ہواتھا اور پھرجلدی سے ٹھنڈاہوگیا، جسکی وجہ سے اسکے جسم کےٹشو شیشوں میں بدل گئےتھے۔

Leave a reply