آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈا پورکوہٹادیاگیا

0
204
آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈا پورکوہٹادیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : خیبر پختونخوا پولیس کےسربراہ اختر حیات گنڈاپور کوعہدےدےہٹاکراسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے، ذوالفقار حمید کو نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ، ذوالفقار حمید نے اس سے قبل پنجاب حکومت میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں،

مذکورہ بالا تقرری کے سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیطرف سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیاگیاہے۔

Leave a reply