آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی

0
133

ہاٹ لائن نیوز : سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کر دی۔

سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے آئینی کیس کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔

Leave a reply