یورپی اتحاد کو شدید دھچکا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) یوکرین جنگ سے متعلق یورپی اتحاد کو شدید دھچکا لگ گیا ، پولینڈ نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
جب سے روس یوکرین جنگ شروع ہوئی ہے ، امریکہ و پورپ نے روس پر پابندیاں لگا رکھی ہیں ، اس فیصلے کے بعد سے یورپی اتحاد میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی تھیں ، یورپی اتحاد کے رکن ممالک نے ان پابندیوں کے خلاف روس سے گیس خریدی اور روسی کرنسی میں لین دین بھی شروع کیا ۔
انٹرنشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ نے یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے،اور کہا ہے کہ پولینڈ یوکرین کو اسلحہ مہیا کرنے کے بجائے اپنے دفاع پر توجہ دے گا ۔
I see You’re truly a excellent webmaster. This site loading velocity is
amazing. It sort of feels that you are doing any unique trick.
In addition, the contents are masterpiece. you have done a fantastic task on this matter!
Similar here: dobry sklep and also here:
Tani sklep