گیس سلنڈر دھماکے میں 2 خواتین جاں بحق

0
88

گیس سلنڈر دھماکے میں 2 خواتین جاں بحق

اسلام آباد میں تھانے شہزاد ٹاون کے ایک اہم علاقے علی پور میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 2 خواتین جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں، تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ گیس لیکج کے سبب پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین جان سے ہار گئیں، فیصل مبارک اور ان کی بیٹی عائزہ فیصل کو زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply